آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات13؍رجب المرجب 1440ھ 21؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم "بیک ڈرافٹ 2 "کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم 1991میں ریلیز ہونے والی فلم بیک ڈرافٹ کا سیکوئل ہےجسےگونزیلو لوپز نے ڈائریکٹ کیا ہے ۔

گونزیلو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلمکی کہانی ایک ایسے تفتیش کار کے گرد گھوم رہی ہے جو فائر ڈپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر اسلحہ فروخت کرنے والےگروہ کی تلاش کرتا ہے۔

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ولیم بالڈون،پیٹرک والش،مارک آرنلڈ،ایمیلی باربر،جوئے اینڈرسن،الیشا بیلے اور الیسٹیئر مکینزے سمیت دیگرفنکارکار شامل ہیں۔

فلم 14مئی کو سینما گھروں میں ایکشن کا جادو جگائے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں