• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی سینٹ کی نشست پر ڈاکٹر عبدالجبار خٹک کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی سینٹ میں جے ایس ایم یو المنائی نشست کے لئے ہونے والے انتخابات میں ڈاکٹر عبدالجبار خٹک کامیاب رہے ، نشست کے لئے امیدوار پروفیسر عبدالماجد رانا اور ڈاکٹر عبدالجبار خٹک کے درمیان مقابلہ تھا ۔

تازہ ترین