• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں جشن ولادت حضرت علیؓ 13 رجب کو بعد نماز مغربین منعقد ہوگا،علامہ حسن ظفر نقوی،مولانا قاسم جارچوی، علامہ عباس شیخ جبکہ خصوصی خطاب سید عمار شاہ ،نظامت علی رضا جعفری اور صدارت سید حسن اختر نقوی کرینگے۔
تازہ ترین