• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر رضاربانی کی علمی وادبی خدمات کااعتراف،پطرس بخاری ایوارڈ کیلئےمنتخب

اسلام آباد( نامہ نگار) سابق چئیرمین سینٹ و سینٹر میاں رضاربانی کو ان کی علمی وادبی خدمات کےاعتراف پر پطرس بخاری ایوارڈ کےلیے منتخب کرلیاگیاہے،ادیبوں،شاعروں،دانشوروں کی خدمات کے اعتراف میں اکادمی ادبیات پاکستان نےکمال فن ایوارڈ اور قومی ادبی ایوارڈ 2017 کا اعلان کر دیا ہے ،سابق چئیرمین سینٹ میاں رضا ربانی کو ان کی کتاب ـ" ان ویزیبل پیپل" کے لیے پطرس بخاری ایوارڈ دیاجائےگا،میاں رضا ربانی نے اپنی کتاب میں تیسری دنیا کے بچوں کے مسائل اور پاکستان میں سٹریٹ چلڈرن ، تعلیم سے محروم بچوں کےمسائل پر تحقیق کی ہے۔
تازہ ترین