• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی( نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو راولپنڈی کے جج سلیمان بیگ نے تھانہ مری میں درج اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم خیال محمد کے مقدمہ میں مدعی کے اپنے بیان سے منحرف ہونے کے بعد مزید سماعت پچیس مارچ تک ملتوی کر دی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج بارود کیس کے ملزم حافظ ظہور احمد اور تھانہ بنی کے علاقے میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزمان ارشاد عرف دیوہ اور حسنین فاروق کے خلاف چار اپریل تک چالان پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔
تازہ ترین