• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف سی ایریا ،بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں کے نیچے سے تجاوزات کا خاتمہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل کیپیٹل (ایف سی) ایریا، لیاقت آباد میں مجسٹریٹ کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنر لینڈ ڈپارٹمنٹ اور قانون نافذ کرنے والوں نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں کے نیچے سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا اور دکانوں سمیت چھوٹے ہوٹلز اور دکانوں کے نیچے سے غیرقانونی کیبل بھی ہٹادیا گیا۔
تازہ ترین