• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتی ہدایت اللہ پسروری تمام عمر دین کی سرفرسزی کیلئے کوشاں رہے :عرس کی تقریب

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر )۔ مفتی ہدایت اللہ پسروری تمام عمر دین کی سرفرسزی کے لئے کوشاں رہے انہوں نے ہمیشہ حق کی خاطر قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں ا و ر علامہ شاہ احمد نورانی کے ساتھ رہے۔ ان خیالات کا اظہاران کے صاحبزادے مفتی عثمان پسروری نے ان کے سالانہ پہلے عرس کی تقریب سے کیا۔ اس موقع پر شیخ محمد فہیم ، مفتی شریف، شیخ عمران ارشد ، ڈاکٹر صدیق خان قادری ، عبدالرشید نیازی اور کثیر تعداد میں عقیدت مند موجود تھے۔ آج عرس کے دوسرے اور آخری روز صبح دس بجے محفل حسن قرآت اور بعد نماز عشاء وع و دستار بندی کی تقریب اور اختتامی دعا ہوگی ۔
تازہ ترین