• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افواج کی فنی مہا رت پر فخر ہے ، ایوان تجا رت میں یوم پاکستان کی تقریب

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد ایوان تجا رت و صنعت میں تاجر اور صنعتکا روں کی طرف سے یوم قرداد پاکستان پر تقریب چیمبر میں منعقد ہوئی جس سے صدر محمد سلیم شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ جس نے ہمیں آزادی جیسی نعمت عطا کی۔
تازہ ترین