• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ، اس کی تازہ مثال چین کے شہر یولین میں دیکھی گئی جب ایک بچہ کھیلتے ہوئے کھڑکی سے باہر نکل آیا اور خود کو کھڑکی کی ریلنگ پرپھنسا بیٹھا۔

اپنی شرارت کے سبب مشکل میں پھنسے بچے کو راہ چلتے دو نوجوانوں نے دیکھا تو ایک لمحے کی دیر کئے بنا فلمی ہیرو اسپائیڈر میں کی طرح عمارت کی چوتھی منزل پر چڑھے اور بچی نیچے گرنے سے بحفاظت بچا لیا۔

تازہ ترین