• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی چیمپئن شپ کراچی میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 65ویں ایئر مارشل( ر) نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ 20 اپریل سے 2 مئی عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔
تازہ ترین