کوئٹہ(آن لائن)چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلیٰ مسلم لیگ(ن)کے رکن بلوچستان اسمبلی نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ پریس کلب کے نو منتخب صدر ضاء الرحمان ،جنرل سیکرٹری ظفر بلوچ اور دیگر عہدیدارروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری عمل مکمل کرنے پر پوری صحافی براداری مبارکبادکی مستحق ہے صحافیوںنے آزادی صحافت اورجمہوریت کیلئے جوقربانیاں دیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔