کراچی ( جنگ نیوز) جیو نیوز ہفتہ کی شب ای گرینڈ جرگہ منعقد کررہا ہے جس میں پشاور بی آر ٹی منصوبے کے بارے میں گفتگو ہوگی ، وزیر بلدیات کے پی کے اور پارٹی کی مخالفت کے باوجودعمران خان اورآٹھارویں تر میم کے ایک صفحے کو بھی چھیڑا تو اس کے خلاف بذات خود سڑک پر کھڑا ہونگا اور اے این پی کے کارکنان بھی اس احتجاج میں میرے شانہ بشانہ اس اقدام کے خلاف لڑینگے، اے این پی کے کارکنان بھی اس احتجاج میں میرے شانہ بشانہ اس اقدام کے خلاف لڑینگے، اے این پی تمام ظلم و ستم کا بدلہ لے گی ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ کی شام موضع پنج پیر کے لوزنہ شادی ہال میں قائم مقام ضلعی صدر حاجی غلام حقانی کی صدارت میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کر تے ہوئے کیا ،اسفند یار ولی خان نے کہا کہ آٹھارویں تر میم کے ذریعے ہمارے صوبے کا نام پختونخوا ہوا اور وفاق سے خیبر پختونخوا کو تمام اختیارات اور آمدن منتقل ہو گئے اب پختون بچوں کے منہ سے یہ نوالہ کپتان عمران چھیننا چاہتا ہے اور مختلف بہانے بنا کر وفاق منتقل کر رہا ہے۔