• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیسن کیز نے ٹینس ٹائٹل حاصل کرلیا

چارلسٹن (نیوز ایجنسیز ) امریکا کی میڈیسن کیز نے کیریئر میں پہلی بار چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں ڈنمارک کی سابق عالمی نمبر ایک کیرولین وزنیاکی کو اسٹریٹ سیٹس میں زیر کرلیا۔
تازہ ترین