راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار )گوجر خان کے علاقہ درکالی سیداں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ 60سالہ ساجدشاہ سینے پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔گوجر خان سرکل میں دو روز قبل ہوائی فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں دلہا کا حقیقی بھائی بھی جاں بحق ہواتھا ۔
امریکی سفیر کے مطابق حملے میں امریکی اہلکار محفوظ رہے۔
کراچی میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔
سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث بعض افراد کو درختوں پر پناہ لینی پڑی، گاڑیاں ندیوں میں بہہ گئیں
پاکستان کی اسکواش پلیئر سحرش علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔
ان کی موت کی تصدیق کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کی گئی۔
سیکریٹری جنرل خلیج تعاون کونسل کا کہنا تھا کہ فریقین تنازع کو مزید ہوا نہ دیں، اس سے معاملات مزید خراب ہوں
بھارتی شہر احمد آباد میں 12 جون کو گرنے والے ایئر انڈیا بوئنگ 787 کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔
وہ اس وقت ایجنسی میں ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبے کی سربراہ یعنی ڈائریکٹر جنرل کیو (Q) کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں
کراچی سے جدہ، مشہد، بغداد اور تہران کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ریسٹورنٹ مالک کو فون پر بھتے کے لیے میسج بھیجا گیا۔
زلزلے سے پیرو کا دارالحکومت لیما اور پورٹ سٹی کلاؤ متاثر ہوئے۔
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔
حیفہ پاور پلانٹ پر میزائل حملے کے نتیجے میں وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہوگئی۔ اسرائیل کے وسطی علاقوں میں نقصانات ہوئے۔ تل ابیب میں بھی کئی راکٹ گرے ہیں۔ جن سے نقصانات ہوئے ہیں۔
یورپین دارالحکومت برسلز میں ایک سو تیس (130) تنظیموں نے آج فلسطینی عوام کے حق اور اسرائیل کی مذمت میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بوڑھوں، بچوں اور معذوروں سمیت ایک لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں۔
مالیاتی ماہرین کے مطابق شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔