• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر خلیل الرحمان کا المصطفیٰ ویلفیئر سینٹر کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اہل سنت کے مرکزی رہنما پیر سید خلیل الرحمان شاہ بخاری نے المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن اقبال کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب بھی موجود تھے۔

تازہ ترین