• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں محمد بخشؒ اور بابا پیر شاہ غازیؒ المعروف دمڑیاں والی سرکار کا عرس 21اپریل کو ہوگا

بریڈفورڈ ( محمد رجاسب مغل ) الجامعہ صفۃ الاسلام بریڈفورڈ میں رومی کشمیر حضرت میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت بابا پیر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ المعروف دمڑیاں والی سرکار کا سالانہ عرس 21اپریل بروز اتوار زیر سرپرستی فضیلت الشیخ پیر محمد حبیب الرحمٰن محبوبی شروع ہو گا جس کا خصوصی اہتمام کھڑی شریف والوں نے کیا ہے۔ عرس شریف میں برطانیہ بھر سے سادات کرام اور علماء مشائخ کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔
تازہ ترین