جنوبی کوریا کے دار الحکومت سیؤل میں رابرٹ ڈاؤنی اوراسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم"ایونجرز:اینڈ گیم"کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔
مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں فلمی ستاروں نے جلوے بکھیرے ۔
اس موقع پر مداحوں کی بھی بڑی تعداد اْمڈ آئی۔
سپر ہیرو فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز کے بینرتلے26اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔