• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

چلی حکام کے مطابق چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے نزدیکی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑا اور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کی طیاروں سے ٹکرا کر ایک گھر پر گرگیا۔

گرنے پر طیارے میں آگ لگی جس سے گھر کو بھی نقصان پہنچا، ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ سمیت دو خواتین اور چار مرد شامل ہیں، حادثے کے وقت گھر میں کوئی فرد موجود نہیں تھا۔

تازہ ترین