کراچی (اسٹاف رپورٹر)زبیر راجہ اور فرحان الطاف سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں زبیر راجہ نے عقیل شبیر کو اور فرحان الطاف نے مرتضی حیدر کو شکست دی۔ انڈر 15 کے فائنل میں حسن نے زین احتشام کو شکست دی۔
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے
میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
فیصل آباد میں چند روز قبل تک چار سو روپے فی کلو بکنے والے قندھاری انار 900 روپے جبکہ انگور کی فی کلو گرام قیمت 800 روپے تک جا پہنچی ہے۔
اداکارہ کی شادی معروف ٹی وی پروڈیوسر اقبال انصاری سے ہوئی تھی۔
سندھ کے سینئر وزیر، شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔
پاکستانی معروف ہدایتکارہ و اداکارہ سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راج کپور نے اپنے بھائی و اداکار رشی کپور سے شادی کروانے کی پیشکش کی تھی۔
ترکیہ کا کارگو طیارہ دبئی سے ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہی حادثے کا شکار ہوا۔ عملے کے 4 افراد کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے اب تک یوکرین کو ٹوماہاک میزائل دینے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
پاکستان کے اشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاعلان کیا ہے کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔
حوثی اکثریتی تنظیم انصارُاللّٰہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔
قطر اور ترکیے کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور دیا ہے۔
آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ناروے کے سویری ڈائسن کا ریکارڈ توڑ دیا۔