کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی بوائز انڈر17 ہاکی چیمپئن شپ 21 مئی سے راولا کورٹ میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں میں ملک بھر سے آٹھ اسپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پنجاب، خیبر پختونخواہ، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں اور یہ چیمپئن شپ 24 مئی تک جاری رہے گی