آپ آف لائن ہیں
جمعرات2؍رجب المرجب 1441ھ 27؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

شیریں مزاری اسد عمر کی وزارت چھوڑنے سے لاعلم

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نےاسد عمر کے وزارت چھوڑنے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔


شیریں مزاری نے اسدعمر کے ٹوئٹ پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹوئٹ فوٹو شاپ لگتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسد عمر کیوں استعفا دیں گے، ابھی انہوں نے توانائی اجلاس کی صدارت کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید