• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہراہوں پرموٹرسائیکلوں اوربسوں کیلئے الگ الگ لین متعارف کروانے کافیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے )پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر شاہر اہوں پر موٹر سا ئیکلوں اوربسوں کیلئے الگ الگ لین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ابتدائی طور پر مال روڈ اورکینال روڈ پر گرین لین بنائی جائے گی جس کیلئے کمشنر لاہور مکمل تعاون کریں گے۔
تازہ ترین