• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی اور تخریب کاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، طاہر اشرفی

لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان علماء کونسل سعودی عرب ، سری لنکا اور صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی بھرپور مذمت کرتی ہے ،اسلام امن و سلامتی کا دین ہے یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کونسل کے دیگر قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تازہ ترین