• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں پولیو مہم کیخلاف افواہیں ، مرکزی ملزم سمیت12 گرفتار

پشاور( نمائندہ جنگ)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے پولیو مہم کوبدنام کرنے اور جھوٹی افواہیں پھیلانے والے مرکزی ملزم سمیت 12افرادکو گرفتارکر لیا اور بیسک ہیلتھ یونٹ ماشو خیل کو آگ لگانے ٗسرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور لوگوں میں اشتعال پھیلانے والے نجی اسکول کے مالک سمیت 400افرادکے خلاف مقدمات درج کر کےان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردئیے ۔
تازہ ترین