• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی بھارت، تبت اور میانمار میں 6اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق زلزلے سے بھارتی ریاست ارونا چل پردیش اور تبت میں نقصان کی اطلاعات ہیں، تاہم ابھی اس متعلق مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 114 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز دیبرو گڑھ تھا۔

تازہ ترین