• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑے عہدے پر چھوٹا آدمی متمکن ہوگیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنے بارے میں غیرشائستہ انداز اپنانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے اس حوالے سے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ میں اس پر صرف یہی کہہ سکتا ہوں کہ وزراعظم پاکستان جیسے بڑے عہدے پر ایک چھوٹا آدمی متمکن ہوگیا ہے، جوکہ دراصل سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔

تازہ ترین