• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی پشاور سٹی آفریدی آباد تنظیم سازی مکمل‘اعلامیہ جاری

پشاور( نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر ذوالفقار افغانی جنرل سیکریٹری ذوالفقار اعوان سیکریٹری اطلاعات نسیم گل زرگر نے کابینہ کے باہمی مشاورت کے بعد آفریدی آباد وارڈ کی تنظیم کا اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق بختور شاہ صدر جنید خان جنرل سیکرٹری شیر مہمند ،زہیت اللہ ذیشان خان سینئر نائب صدر،اسلم خان فرہاد خان،کامران خان گل زادہ نائب صدور خان میر خان ڈپٹی جنرل سکریٹری علی خان فنانس سیکریٹری مسافر خان رابطہ سیکرٹری اسمعیل خان سیکٹری اطلاعات ،حاجی یعقوب خان سٹی کونسلر جبکہ زین اللہ خان کو کوآرڈینیٹر نامزد کردیا ہے۔
تازہ ترین