• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار ریلی کے دوران خوفناک حادثہ ، ڈرائیور زخمی


سیانے کہہ گئے ہیں کہ مصیبت کبھی بھی وقت بتا کر نہیں آتی بلکہ کہیں بھی اور کسی بھی وقت آسکتی ہے اور مصیبتوں سے صرف انسان کی قسمت ہی کھیل سکتی ہے۔

ایسا ہی کچھ ہوا ارجنٹائن میں جاری کار ریلی کے دوران جہاں ایک تیز رفتار کارموڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی اور قلابازیاں کھاتے ہوئے تباہ ہوگئی۔

اس حادثے میں تباہ ہونے والی گاڑی کاڈرائیور خوش قسمتی سے بچ نکلا جسے صرف چند معمولی چوٹیں آئیں۔

تازہ ترین