• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کونسل پشاور کا ماہانہ اجلاس 29 اپریل کو طلب

پشاور (وقائع نگار) ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کی ہدایت پر ضلع نائب ناظم وکنوینئر سید قاسم علی شاہ نے ضلع کونسل پشاور کا ماہانہ اجلاس 29 اپریل بروزپیر صبح 11 بجے طلب کرلیا ہے جس میں تمام محکموں کے کارکردگی کا جائزہ اور بہتری کیلئے سفارشات پر بحث کی جائیگی ۔
تازہ ترین