• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں رینجرز اور پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سائیکل ریس منعقد کی گئی۔

گریٹ سندھ رینجرز و پولیس زندہ باد سائیکل ریس میں 40 سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔

سائیکل ریس شارع فیصل پر اسٹار گیٹ سے شروع ہوئی اور لانڈھی فلائی اوور، نیشنل ہائی وے رزاق آباد، اسٹیل ٹاؤن اور واپس لانڈھی پل سے ہوتی ہوئی ملیر کورٹ کے پاس اختتام پزیر ہوئی۔

سائیکل ریس کا انعقاد رینجرز اور پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا۔

تازہ ترین