• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر: شبّیر ناقد

صفحات: 144 ،قیمت: 500 روپے

ناشر: اُردو سخن ڈاٹ کام، اُردو بازار، چوک اعظم، لیہ پاکستان

شاعری کا ذوق رکھنے والوں کو بلاشبہ زیرِ نظر مجموعۂ کلام تسکین و راحت فراہم کرے گا کہ ایک سو تیس سے زائد سادہ و سلیس انداز میں لکھی گئی نظمیں، غزلیں اس مجموعے میں شامل ہیں۔ جن میں کہیں منظر کشی ہے، تو کہیں فراق و وصال کے قصّوں اور تلخ تجربوں کو بھی شاعرانہ رنگ دیا گیا ہے۔ خود شاعر اپنی شعری جہتوں، قلبی کیفیتوں اور وارداتوں کو اپنا زادِ راہ اور ساعت بہ ساعت رواں دواں زندگی کو مسافت کا درجہ دیتا ہے۔ زیرِ نظر مجموعہ ٔکلام خُوب صُورت خیالات کا ایک گل دستہ ہے، لیکن طباعت کے اعتبارسے قیمت کچھ زیادہ معلوم ہو رہی ہے۔ 

تازہ ترین