• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کے مرکزی انتخابات آج ہونگے،بلوچستان کی قیادت پشاور روانہ

کوئٹہ(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی انتخابات آج پشاور میں ہونگے،صوبائی قیادت مرکزی الیکشن کیلئے پشاور روانہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی انتخابات باچا خان مرکز پشاورمیں آج ہونگے، پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نواب عمر فاروق کانسی عبدالمالک پانیزئی سمیت پارٹی کے دیگر مرکزی و صوبائی عہدیدار پشاور روانہ ہو گئے صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک اچکزئی ،صوبائی مشیر ایکسائز ملک نعیم بازئی اور رشید خان ناصر پہلے ہی پشاور روانہ ہو گئے ہیں ۔ 
تازہ ترین