گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کو ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کوبھیجے گئے نوٹس میں 2 ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
گلوکارہ نے کہا کہ میڈیا پر ان کے خلاف جھوٹے، بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔
انہوں نے کہا کہ علی ظفر 15 دن میں معافی مانگیں،ورنہ 2 ارب روپے ہرجانہ دیا جائے۔