• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جانوروں کے منہ میں زبان نہیں ہوتی لیکن جذبات و احساسات انسانوں سے زیادہ ہوتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ جرمنی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نے اپنے ٹرینر کو 32برس بعد دیکھا تو اس کے پاس چلی آئی۔

پیٹر نامی مہابت نے بھی ہتھنی کی سونڈ تھام کر اس کے ساتھ محبت کا اظہار کیا جبکہ اس دوران ہتھنی بھی انتہائی اطمینان کے ساتھ کھڑی رہی۔

طویل عرصے بعد ہونے والی اس انوکھی ملاقات کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔

تازہ ترین