• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوفانی بارش کے دوران گھر پر آسمانی بجلی گر گئی


موسم کی خراب صورتحال اور موسلا دھار بارش کے دوران بجلی گرنے کے کئی حادثات پیش آتے ہیں جس میں درجنوں قیمتی جانیں بھی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔

اوکلاہومامیں بارش کے دوران بجلی گرنے کا خطرناک واقعہ پیش آیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

جی ہاں، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طوفانی برش کے دوران اچانک آسمان پر تیز بجلی کڑکی اور ایک گھر پر آگری۔

رپورٹ کے مطابق بجلی گرنے سے گھر کی چھت پر دھواں نکلتا ہوا دکھائی دیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا جبکہ حادثے کی وجہ سے متعلقہ گھر کی انٹرنیٹ اور فون سروس متاثر ہوئی جبکہ تاہم خوش قسمتی سے گھر کے مکین بالکل محفوظ رہی۔

تازہ ترین