• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ ‘ ماہ رمضان کےلئے ڈیوٹی ٹائمنگ کا شیڈول جاری

پشاور(نیوز رپورٹر)پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان کیلئے ڈیوٹی ٹائمنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے ماہ رمضان میں ہائیکورٹ کے تمام بینچز صبح 8بجے سے دوپہر ایک بجے تک بغیر کسی وقفے کے کام کرینگےپشاور ہائیکورٹ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پشاور ہائیکورٹ اور صوبے کے تمام بینجز سمیت ماتحت عدالتوں میں ججز صبح 8بجے سے دوپہر ایک بجے تک بغیر کسی وقفے کے کام کریں گے جبکہ جمعہ کے روز اقات کار صبح 8بجے سے 12بجے تک مقرر کی گئی ہے۔
تازہ ترین