• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر، صوبائی وزراء اور دیگرنے نصیب اللہ مری سے تعزیت کی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری کے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔پیر کو گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی ، صوبائی وزراء میر اسد بلوچ ، عبدالخالق ہزارہ ، ملک نعیم بازئی ،انجینئر زمرک اچکزئی ،عارف محمد حسنی ،بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندرایڈووکیٹ،سینیٹر منظور کاکڑ،رکن اسمبلی مبین خلجی ، اصغر ترین ، ملک نصیرشاہوانی ،قادر نائل ،نصراللہ زیرے ،وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی نوابزادہ ارباب فاروق کاسی،وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی بلال کاکڑ، عظیم کاکڑ،سابق صوبائی وزراء ، میر خالد لانگو ،میر عاصم کرد گیلو ،عبدالروف رند ،حبیب الرحمنٰ محمد حسنی ،رند قومی اتحاد کے چیئرمین سردار خان رند،ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالرحمنٰ بزدار، نوبزادہ شریف جوگیزئی ، سید ظہور آغا ،عنایت خان کاکڑ ،ثناء اللہ ،میر احمد جان مری ،میر یعقوب مری ،میر غوث بخش مری ،ڈاکٹراحمدعلی ، جلال لوہارانی ، ڈاکٹر جاوید،ڈاکٹر شیر ساتکزئی،ڈاکٹر فہیم سمالانی ، میر نصراللہ مری ،زاہد حسین بھٹی ،ڈاکٹر کمالان گچکی ،منظور بلوچ ،جلال مندوخیل ،میر گلزار مری ،قیوم کاکڑ،سید اعجاز حیدرشاہ ،نصراللہ زرکون ،ڈاکٹر کریم زرکون ،بجارمری ،ڈاکٹرسلطان ترین ،ڈاکٹر رحیم بگٹی ،ڈاکٹر امین مندوخیل ،میر کرم نواز جمالی،آفتاب جمال،غلام نبی،ملک رب نواز مری ،عبدالخالق ،جمشید حسنی ،ڈاکٹر سعید جمالی،جمال خان کھیتران ،میر اسماعیل لہڑی،ڈاکٹرحامد اچکزئی اور دیگر نے انکی رہائش گاہ پرجا کر اظہارتعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ فاتحہ خوانی کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہے گا۔
تازہ ترین