• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیامیں سرفنگ کے سالانہ مقابلوں کا انعقاد

آسٹریلوی ریاست تسمانیاکے سمندر پر سرفنگ کے سالانہ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ماہر سرفرز نے حصہ لیا۔


ریڈ بل کیپ فیئر نامی اس مقابلے میں درجنوں ماہر سرفرز یہاں پہنچے اوراپنی سرفنگ صلاحیتوں کا ثبوت پیش کیا۔

انعا م کی خطیر رقم جیتنے کے لیے کھلا ڑی سر دھڑ کی با زی لگا تے ہو ئے پا نی کی پُرزور لہر وں پر سرفنگ کے کمالات دکھانے اور ایک دوسرے کو پیچھا چھو ڑنے کی کو ششوں میں مصروف رہے تاہم ہوائی سے تعلق رکھنے والے 24سالہ Nathan Florence نامی نوجوان سرفر نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے مقابلہ جیت لیا۔

تازہ ترین