• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) مولانا شہنشاہ حسین نقوی کی اہلیہ ذاکرہ اہلبیت ؑ سیدہ صالح لبنیٰ تقوی کی مجلس برسی پر قرآن خوانی و مجلس عزاء جمعہ11رمضان کو شب8:30بجے مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں منعقد ہوگی،سوز خوانی عابد حسین ھاتف الوری،سلام شجاع رضوی،سید علی صفدر ،محمد عاد ل قریشی،اویس رضاتقوی،خطاب اسلام آبا د سے آئے ہوئے عالم مولانا ذوالفقار حسین نقوی کرینگے۔
تازہ ترین