• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنک سے رقم لے کرجانیوالوں کونوسربازوں نے لوٹ لیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)حیدرروڈپربنک سے رقم لے کرجانے والے شخص کونوسربازوں نے لوٹ لیا۔ تھانہ کینٹ کو خالد حمید نے بتایا کہ میں نیشنل بنک صدرمین برانچ سے3لاکھ روپے قرضہ نکلواکرجارہاتھاکہ3 نامعلوم افرادنے حیدرروڈپردھوکہ دہی سے مجھ سے تین لاکھ ساڑھے چھ ہزارروپے ودیگر کارڈزلے لئے اور نئے ماڈل کی کلٹس کار میں سوار ہوکر فرارہوگئے۔
تازہ ترین