• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچہری میں وکیل پر حملے کی کوشش4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ چہلیک پولیس نے کچہری میں وکیل پر حملہ کرنے کی کوشش پر4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،مدعی فرحان اکرم کے مطابق وہ حسب معمول کچہری گیا اور عدالت سے باہر نکلا جہاں ملزمان عرفان اور عامر نے دیگر 2 نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اس پر خنجر اور پسٹل سے حملہ کرنے کی کوشش کی جنہیں قابو کرلیا گیا جبکہ دیگر فرار ہو گئے، متعلقہ پولیس نے مذکورہ ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین