آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

گلگت بلتستان میں را کا نیٹ ورک پکڑا گیا

گلگت بلتستان میں خفیہ اداروں نے کارروائی کرکے را کے نیٹ ورک کو گرفتار کرلیا،یہ نیٹ ورک علاقے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف عمل تھا۔

بھارتی خفیہ ایجنسی را گزشتہ کئی سال سے گلگت بلتستان کی قوم پرست تنظیم بلورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔

انٹیلی جنس اداروں کی کارروائی کے نتیجے میں پکڑے گئے گروپ سے انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے انہیں انتشار پھیلانے کے لیے ایک ارب روپے بھی فراہم کیے تھے۔

قومی خبریں سے مزید