آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍شوال المکرم 1440ھ 20؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشکی روٹ کی حالت انتہائی ابتر‘عید کے بعد احتجاج کا اعلان کیا جائیگا‘ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(پ ر)ٹرانسپورٹرز کا ایک اجلاس میر سعید لہڑی کی صدارت میں ہوا جس میں چیئرمین نوشکی میر گوہر خان مینگل، حاجی نذر مینگل و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گوہر مینگل نے کہا کہ نوشکی روٹ کی حالت انتہائی خستہ حال ہے آئے روز حادثات رونما ہورہے ہیں جبکہ خونی چڑھائی کی وجہ سے سڑک روزانہ بلاک رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید کے بعد ٹرانسپورٹروں اور عوامی نمائندوں سے مشاورت کے بعد روڈ بلاک کیا جائے گا جس کی ذمہ داری این ایچ اے پر عائد ہوگی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں