• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کو بلاول اور مریم لیڈ کریں گے، ہم آرام کرینگے، زرداری

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے منگل کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر صحافی کے اپوزیشن کے دوبارہ الیکشن یا قومی حکومت کے مطالبے کے سوال پرکہا کہ میری نظر میں تو دوبارہ الیکشن کی طرف جائیں گے، اپوزیشن کی قیادت نئی جنریشن کی بات ہے، مولانا صاحب کا بیٹا، میرا بیٹا اور مریم بی بی لیڈ کریں گی اور ہم آرام کریں گے۔
تازہ ترین