• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کا مساجد اوردربار شاہ شمسؒ کی سکیورٹی کا جائزہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) سی پی او نے تھانہ کوتوالی کی حدود میں مساجد کی سکیورٹی ڈیوٹی چیک کی اور تمام ڈویزنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز کو ہدایت دی کہ اپنے اپنے علاقے کی مساجد کی سکیورٹی کو چیک کریں،سی پی او نے مساجد ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی اور کہا کہ مشکوک افراد اور شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں،انہوں نے دربار شاہ شمس ؒ کی سکیورٹی کا بھی جائزہ لیا۔
تازہ ترین