• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاس اینجلس ،گاڑی چورخاتون نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں


لاس اینجلس میں گاڑی چورخاتون نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں دیکھے گئے جب پولیس اہلکار اپنی موبائل میں ایک وین جس کا پیچھا کر رہے تھے اور کئی گھنٹوں تک پیچھا کرنے کے بعد بلا آخر پولیس نے خاتون کار چورکو دھر لیا۔

رپورٹ کے مطابق اہلکاروں نے یہ پولیس چیز خاتون کی قانون کی خلاف ورزی کرنے پر شروع کیا جو وین چرا کر فرار ہو رہی تھی اور معمول کی چیکنگ پر رکنے اور لائسنس دکھانے کے بجائے بھاگ نکلی تھی ۔

انتظامیہ کی جانب سے واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین