• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے تمام فاسٹ بولرز ان سے ڈرتے ہیں مگر کیمرے کے سامنے اعتراف نہیں کرتے۔ البتہ کیمرے سے ہٹ کر سب مانتے ہیں کہ میں ہی خطرناک بیٹسمین ہوں۔
تازہ ترین