• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی ٹاسک فورس برائے آبادی کا اجلاس،اقدامات اورآئندہ آپشنز کاجائزہ

لاہور (نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر پاپولیشن و یلفئیر کرنل( ر) ہاشم ڈوگر کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے آبادی کا پہلا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب کی موجودہ آبادی اور اسکو کنٹرول کرنے کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات اور آئندہ آپشنز کا بغور جائزہ لیا گیا۔
تازہ ترین