• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک مسعود ندیم سی ای او ایجوکیشن مظفر گڑھ تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ فیاض احمد بزدار کو عہدہ سے ہٹا دیا ہے،جاری احکامات کے مطابق انہیں فوری طور محکمہ تعلیم سکولز پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ انکی جگہ ڈی ای او سیکنڈری بھکر ملک مسعود ندیم کو سی ای او ایجوکیشن مظفر گڑھ تعینات کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین