• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا مبارکباد کا پیغام: مودی کی جانب سے شکریہ

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کے لوک سبھا الیکشن میں اپنی جماعت (بی جے پی) کی کامیابی پر مبارکباد کے پیغام کے جواب میں اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نیک خواہشات کے پیغام کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتا ہوں، انھوں نے مزید کہا کہ وہ برصغیر میں امن اور ترقی کو ہمیشہ اولیت دیتے ہیں۔

تازہ ترین